‏مریم نواز جب جیل میں تھی تو ایک دن اچانک اس کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کسی ٹویٹ کو لائک کیا گیا۔ تحقیقات ہوئیں تو پتہ چلا کہ مریم نواز کو جیل میں اینڈرائیڈ فون بمعہ فور جی ڈیٹا سروس فراہم کی گئی تھی۔ مزید تحقیقات ہوئیں تو پتہ چلا کہ یہ سہولت جنرل باجوہ کے حکم پر دی گئی۔