سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے تھانہ نورپور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ڈی پی او نے شہریوں کے مسائل سنے، اس موقع پر احکامات جاری کیے اور کہا کہ عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا خوشاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کھلی کچہریوں کا مقصد پولیس اور عوام کے درمیان فاصلے کم کرنا اور شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر سننا ہے۔
اس موقع پر ڈی ایس پی نورپور تھل سرکل چوہدری محمد اکرم ، ایس ایچ او نورپور ملک الیاس اعوان اور ایس ایچ او جوڑا کلاں سلیم اللہ خان بھی موجود تھے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]