جون 2022 میں آئی ایم ایف کی ہدایت پر حکومت پاکستان نے پرفارمنس بیسڈ بجٹ کا ڈاکومنٹ بنایا جس میں تمام وفاقی اداروں کے اگلے چار سال کے اہداف متعین کئے گئے۔
ڈیفنس منسٹری کے اہداف نوٹ فرمائیں اور اپنے بلڈی سویلین ہونے کی تصدیق کرلیں:
ملٹری نے افسران کے بچوں کیلئے کینٹ کے علاقوں میں تعلیمی اداروں کیلئے 2020 میں 7 ارب روپے خرچ کئے اور اس رقم کو 2024 میں بڑھا کر 10 ارب روپے کرنا تھا۔
2020 کے اعدادوشمار کے مطابق کینٹ میں کل سٹوڈنٹس کی تعداد 1 لاکھ 84 ہزار 2 سو 34 تھی جس میں فرسٹ ڈویژن یعنی 65 فیصد نمبر لینے والوں کا کل تناسب 7اعشاریہ 2 فیصد تھا۔
2024 میں یہ تناسب کم ہو کر 6 اعشاریہ 9 فیصد ہونے کی امید تھی۔
اس سے اچھی پرفارمنس تو کھوتی مارکہ سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے بچے دے دیتے ہیں۔
وسائل سب سے زیادہ، پرفارمنس سب سے نیچے
پاک فوج زندہ باد۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]