*ڈپٹی کمشنرمیاں اقبال مظہرکھاریاں سےلاہورجانےوالی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کے نوٹیفیکیشن پرعمل درآمدنہ ہوسکا*
*ہائی۔ایس اورکوسٹرزوالوں نےکرایہ میں کمی نہ کی عوام کولوٹنےمیں سرگرم*
* شہزاد ٹریول کھاریاں سے لاہور جانے والی ہائی ایکس اور کوسٹرز کے ڈرائیوراں کی بدمعاشیاں کرایہ اے سی کا وصول کرتے ہیں لیکن اے سی سارے راستے بند مسافر ذلیل خوار اعلیٰ احکام سے درخواست ہے کہ ان کے خلاف سخت ایکشن لیا ان لوگوں کی وجہ سے شریف شہری ذلیل خوارکرایوں کی کمی پرکوئی عمل درآمدنہ ہوسکا غریب عوام کولوٹ رہےہیں۔ڈپٹی کمشنرمیاں اقبال مظہر نے پبلک ٹرانسپورٹ کےکرایوں میں کمی کرکےاس سلسلہ میں نیاکرایہ نامہ جاری کردیا۔لیکن اس پرکوئی عمل درآمدنہیں ہورہا۔کھاریاں سے شہزادٹریول ،ہائی ایس۔کوسٹرز رکشوں اورگاڑیوں والوں نےاپنی مرضی کےکرایہ مسافروں سےوصول کررہےہیں۔انکوکوئی بھی پوچھنےوالانہیں اگرکوبات کرتاہےتوبدتمیزی پراترآتےہیں اورانکاکہناہےکہ ہمارےاڈا انچارج سمبھال لیں گے۔ڈپٹی کمشنرمیاں اقبال مظہر کی ہدایت پر۔پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے پیش نظرمختلف شہروں کوجانے والی ٹراسپورٹ کےکرایوں میں کمی کردی گئی اس سلسلہ میں نیاکرایہ نامہ جاری کردیاگیا۔لیکن اس کرایہ نامہ پرکوئی ردعمل نہ ہوسکاکرائےداراپنی مرضی سےمسافروں سےکرایہ وصول کررہےہیں۔نئےکرایہ نامہ کولاری اڈوں اورگاڑیوں میں نمایاں جگہوں پرآویزاں کیاجائےتاکہ سواریوں کوواضع طورپرنظرآئے لیکن اس کرایہ نامہ کوآویزاں بھی نہیں کیاگیااوراپنی من مانی کررہےہیں اورمسافروں کولوٹ رہےہیں۔ٹرانسپورٹرزنئےشیڈول کےمطابق سواریوں سےکرایہ وصول نہیں کررہے۔عوام کولوٹ رہے ہیں۔عوام کامطالبعہ ہےکہ ہمارےڈپٹی کمشنرمیاں اقبال مظہر سےپرزوراپیل ہے کہ شہزاد ٹریول کھاریاں سے لاہور جانے والی ہائی ایکس اور کوسٹرز کے ڈرائیوراں کی بدمعاشیاں کرایہ اے سی کا وصول کرتے ہیں لیکن اے سی سارے راستے بند مسافر ذلیل خوار اعلیٰ احکام سے درخواست ہے کہ ان کے خلاف سخت ایکشن لیا ان لوگوں کی وجہ سے شریف شہری ذلیل خوار عوام کوانصاف مہیاکریں۔