212

لاڑکانہ: باڈہ تھانے کے ایس ایچ او کے بیٹے نے خود کی عدالت لگا دی

لاڑکانہ: باڈہ تھانے کے ایس ایچ او کے بیٹے نے خود کی عدالت لگا دی

ایس ایچ او باڈہ رحمت اللہ سولنگی کے بیٹے نے کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے دو نوجوان سگے بھائی یاسر پٹھان اور مزمل پٹھان کو پکڑ کر لاکپ کردیا

پولیس تھانیدار کے بگڑے ہوئے بیٹے نے لاکپ میں ساری رات نوجوانون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ورثا کے آمد پر ایس ایچ او باڈہ نے دونوں بھائیوں کو لاکپ سے نکال کر رہا کردیا

ایس ایچ او کا بیٹا اپنے باپ کا ناجائز فایدہ اٹھا کر آئے روز شہریوں کو بلاجواز پکڑ کر تشدد کا نشانہ بناتا رہتا ہے، ورثاء کا الزام

آئی جی سندھ سے اپیل کرتے ہیں کہ ایس ایچ او اور ان کے پرائیویٹ بیٹے کے خلاف کارروائی کی جائے۔ ورثاء

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں