79

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)رہنما بگھور گروپ و کوارڈنیٹر ٹو ایم این اےانجینئرملک طاہر ندیم بگھور کو حکومت پنجاب کی ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی خوشاب کا ممبر منتخب ہونے پر عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے مبارکباد پیش کی گئ ہے اور

امید ظاہر کی گئ ہے کہ عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے یہ کمیٹی اپنا مؤثر کردار ادا کرے گی۔ واضح رہے کہ انجینیئر ملک طاہر ندیم بگھور کا تعلق تحصیل نور پورتھل کے گاؤں آدھی کوٹ سے ہے۔ آپ بگھوربرادری کے قابل فخر چشم و چراغ ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں