پاکستان بار کونسل بلوچستان بار کونسل بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسیشن نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں بنوں میں امن ریلی پر فورسسز کی جانب سے فائرنگ متعدد افراد کے ہلاکت اور زخمی ہونے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ریاستی دہشت گردی قرار دیا ہے بیان میں کہا

جھنگ (محمد ناصر) ضلعی انتظامیہ خود ساختہ مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام پرائس کنٹرول کمیٹیاں کاغذی کارروائیوں تک محدود اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں تاجروں اور ذخیرہ اندوزوں کی جانب سے خود ساختہ مہنگائی نے موجودہ حکومت کیلئے بے پناہ مشکلات پیدا کردی