140

*الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس مقرر کر دیا*

*الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس مقرر کر دیا*

*تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 23 جولائی کو ہو گی*

*چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کرے گا*

*الیکشن کمیشن نے گوہر خان،روف حسن کو نوٹس جاری کردیا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں