*عوام کی پریشانی پر*
*حکمرانوں کا کاروبار*
بجلی کے نہ ھونے سے عوام گھروں پر رہ نہیں پارھے اور حکمران بجلی کمپنیوں کے مالکان سے رشوت لے کر ان کی سہولت کاری کررہے ھیں ۔
15 اکتوبر 2018 کے ڈان اخبار نے بتایا کہ *وال اسٹریٹ جرنل اخبار* اور دیگر امریکی میڈیا کے مطابق کے الیکٹرک کی فروخت کے سلسلے میں *20 ملین ڈالرز شریف برادران کو پہنچانے کیلئے ایک شخص نوید ملک کو دیئے گئے* ۔ اسی الزام کی بنیاد پر امریکی عدالت نے عارف نقوی پر فرد جرم عائد کرنی ھے جس کی سزا 80 سال قید ہوسکتی ھے
یہی حکمران رات کو عوام کیلیئے *بجلی کی قیمت بڑھاتے ھیں* اور صبح *کمپنیوں کے مالکان خوشحال ھو جاتے ھیں* اور یہ کہتے ھیں کہ *اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ھے* ۔ ادھر *عوام مررھے ھیں* ۔
جو لوگ ان چور حکمرانوں کے ساتھ ھیں *وہ عوام کے سامنے بے عزت ھو رھے ھیں* ۔









