2

*محسن نقوی کے بیان پر بات نہیں کروں گا، محسن نقوی کا حق ہے کہ وہ اپنی رائے دیں، پاکستان کی

*محسن نقوی کے بیان پر بات نہیں کروں گا، محسن نقوی کا حق ہے کہ وہ اپنی رائے دیں، پاکستان کی سیکیورٹی کے لیے گڈگورننس بہت ضروری ہے، اچھی حکمرانی کے بغیر معاملات حل نہیں ہوسکتے، عوام کی منشاء کے مطابق گڈگورننس کے لیے کچھ کرنا پڑے گا، وقت کے ساتھ ساتھ ضروریات تبدیل ہوتی ہیں، آبادی بڑھ گئی ہے عوامی امنگوں کے مطابق فیصلہ ہونا چاہیے، زیادہ صوبوں کی بات ایک بالکل جائز سوال ہے، جو بھی کرنا ہے آئینی طریقے سے کرنا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں