*سامارو:*
پی پی رہنما سید ذوالفقار علی شاہ کی بڑی بہن اور سندھ تپیدار ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر علی قطب شاہ، سید امجد علی شاہ، پریس کلب سامارو کے سابق صدر اور تپیدار ایسوسی ایشن ڈویژنل صدر سید جاوید حسین شاہ، ٹاؤن آفیسر سید شمشیر علی شاہ کی والدہ کے انتقال پر
ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ نوید الرحمن لارک، سابق وفاقی وزیر سید علی نواز شاہ کی بھتیجی سید ارشاد شاہ کے فرزند سید غلام حیدر شاہ اور ان کے بھائی، کوٹ غلام محمد کے سابق ناظم امیر حسن قائم خانی، اعجاز قائم خانی، جاوید قائم خانی، ریاض راجپوت، توصیف آرائیں، منظور قاسم رسالدار قائم خانی، سابق کونسلر ڈاکٹر لچھمن اور دیگر افراد نے سید بلند شاہ ہاؤس پہنچ کر سوگوار خاندان سے تعزیت کی۔
انہوں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور مرحومہ کے بلند درجات کے لیے دعا کی۔
*رپورٹ:* کمیرہ مین ٹیم کے ساتھ
*ڈاکٹر ایم لال واگھانی*
*بیورو چیف عمرکوٹ*