فیصل آباد۔المصطفی فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمپلیکس کی ٹیم نے بھروال کالونی فیصل آباد میں سلیم پاشا اور محمد قیصر کی میزبانی میں ایک روزہ فری میڈیکل گائنی۔فزیو تھراپی۔سائیکالوجی۔سپیچ اور الٹرساؤنڈ کا کیمپ لگایا گیا جس میں ڈاکٹر ربعیہ۔ڈاکٹر صبیحہ احمد ۔ڈاکٹر کاشف نثید۔ڈاکٹر مروا اور مس آمنہ۔مس صدف ۔علی رضا۔ظہور احمد۔محمد علی کلاسن نے خدمات سرانجام دیں۔کیمپس کے ذریعے گھر کی دہیلز پر معیاری اور مفت سہولیات پہچانا المصطفے فاؤنڈیشن کا مشن ھے۔صحت سب کے لیے یکساں اور معیاری ھونی چاھے۔المصطفے فاؤنڈیشن ملک بھر میں اپنی خدمات جاری رکھے ھوئے ھے۔فائق میڈیکل کمپلیکس پر سستی اوربمعیاری سہولیات شپلیسٹ ڈاکٹرز کی زیر نگرانی جاری ھیں۔ماں اور بچہ پروگرام کے تحت دور دراز علاقوں میں کیمپ لگائے جارھے ھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]