121

ضلع سیالکوٹ میں تھریٹ الرٹ ھے جس کی بدولت حساس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انسانی اجتماع والی جگہوں پر خصوصی احتیاط کی ھدایت کی ھے جو اس ھدایت کو مد نظر رکھتے ھوئےضلع کچہری سیالکوٹ کی اطراف

ضلع سیالکوٹ میں تھریٹ الرٹ ھے جس کی بدولت حساس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انسانی اجتماع والی جگہوں پر خصوصی احتیاط کی ھدایت کی ھے جو اس ھدایت کو مد نظر رکھتے ھوئےضلع کچہری سیالکوٹ کی اطراف میں کل بروز ھفتہ مورخہ 2024-07-20 معزز اراکین بار اور سائلین کو ھدایت کی جاتی ھے کہ اجتماع سے گریز کریں اور پارکنگ ایریا میں گاڑیاں بھی کھڑی نہ کریں اور غیر ضروری طور پر نقل و حرکت سے پرہیز کریں

اس وقت سیالکوٹ میں سی ٹی ڈی اور آرمی فل ہائی الرٹ ہے سکیورٹی اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے تمام ادارے الرٹ ہے سیالکوٹ میں تین خود کش حملہ آوار ہیں جو کسی بھی وقت سیالکوٹ کے اہم مقامات پر خود کش حملہ کر سکتے ہیں سنگین خود کش حملہ کا بہت زیادہ خطرہ بتایا جا رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں