خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)گورنمنٹ آف پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت پر پنجاب مانیٹرنگ امپلیمنٹیشن یونٹ کے زیر اہتمام ہیڈ ٹیچرز اور اے ای اوز لیڈرشپ ٹریننگ کے بیج ون اور بیج ٹو مکمل ہو گئے ہیں جن میں ہیڈ ٹیچرز اور اے ای اوز کو تدریس کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ٹریننگ دی گئی۔
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)گورنمنٹ آف پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت پر پنجاب مانیٹرنگ امپلیمنٹیشن یونٹ کے زیر اہتمام...