شاہ سے زیادہ شاہ کے وفا دار ۔ سرائے عالمگیر میونسپلٹی کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت۔پنجاب کی فارم 47 والی جعلی حکومت کو خوش کرنے کے لیئے عوامی فنڈز کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے۔کرپشن زدوں کی تصویروں کیساتھ 14 اگست کے دیوقامت فلیکسز جی ٹی روڈ پر آویزاں کر دی گئیں۔
شاہ سے زیادہ شاہ کے وفا دار ۔ سرائے عالمگیر میونسپلٹی کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت۔پنجاب کی فارم 47...