*قصور/ منشیات فروش گرفتار* قصور۔ تھانہ بی ڈویژن پولیس کی ایس ایچ او ملک جبار کی سربراہی میں کاروائی
*قصور/ منشیات فروش گرفتار*
قصور۔ تھانہ بی ڈویژن پولیس کی ایس ایچ او ملک جبار کی سربراہی میں کاروائی
قصور۔ بھسرپورہ کا رہائشی بدنام زمانہ منشیات فروش ندیم عرف دیمی گرفتار
قصور۔ ملزم کے قبضہ سے دو کلوگرام سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج
قصور۔ ملزم شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات کا مکروہ دھندہ کر کے نوجوان نسل کو تباہ کر رہا تھا
قصور۔ ڈی ایس پی سٹی کی ہدایت پر شہر بھر میں جرائم پیشہ کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں
*ڈسٹرکٹ پولیس قصور*