November 2, 2026

*اوکاڑہ ،،، بیورو چیف جاوید راہی* اوکاڑہ ( ) جشن آزادی کی مناسبت سے خالد شیر دل جمنیزیم میں انڈر 16کیٹگری میں،بیڈ منٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلہ جات منعقد ہوئے۔تقریب کی مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑ سورٹھ مبشر تھیں ڈسٹرکٹ

IMG-20240812-WA0233

*اوکاڑہ ،،، بیورو چیف جاوید راہی*

اوکاڑہ ( ) جشن آزادی کی مناسبت سے خالد شیر دل جمنیزیم میں انڈر 16کیٹگری میں،بیڈ منٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلہ جات منعقد ہوئے۔تقریب کی مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑ سورٹھ مبشر تھیں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اشفاق احمد نے جشن آزادی کے سلسلہ میں ہونے والے کھیلوں کے مقابلہ جات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دیں۔ خالد شیر دل جمنیزیم میں کھلاڑیوں نے بیڈ منٹن اور ٹیبل ٹینس میں بہترین کھیل پیش کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سورٹھ مبشر اورڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اشفاق احمد نے کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کئے

You may have missed