November 2, 2026

اسلام آباد ہائیکورٹ،اظہر مشوانی کےدونوں بھائیوں کے حوالے سے کچھ معلوم نہیں، سیکورٹی اداروں کی رپورٹ پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا برہمی کا اظہار، ریمارکس دیئے،اب میں تمام فریقین کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی شروع کروں گا،عدالت کا اظہر مشوانی کے بھائیوں کی 15 اگست تک عدم

20240810_213131

*اسلام آباد ہائیکورٹ،اظہر مشوانی کےدونوں بھائیوں کے حوالے سے کچھ معلوم نہیں، سیکورٹی اداروں کی رپورٹ پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا برہمی کا اظہار، ریمارکس دیئے،اب میں تمام فریقین کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی شروع کروں گا،عدالت کا اظہر مشوانی کے بھائیوں کی 15 اگست تک عدم بازیابی پر توہین عدالت کی* *کارروائی کا آغاز کرنے عندیہ دے دیا ہے

You may have missed