November 2, 2026

شاہ سے زیادہ شاہ کے وفا دار ۔ سرائے عالمگیر میونسپلٹی کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت۔پنجاب کی فارم 47 والی جعلی حکومت کو خوش کرنے کے لیئے عوامی فنڈز کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے۔کرپشن زدوں کی تصویروں کیساتھ 14 اگست کے دیوقامت فلیکسز جی ٹی روڈ پر آویزاں کر دی گئیں۔

20240810_213131

شاہ سے زیادہ شاہ کے وفا دار ۔
سرائے عالمگیر میونسپلٹی کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت۔پنجاب کی فارم 47 والی جعلی حکومت کو خوش کرنے کے لیئے عوامی فنڈز کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے۔کرپشن زدوں کی تصویروں کیساتھ 14 اگست کے دیوقامت فلیکسز جی ٹی روڈ پر آویزاں کر دی گئیں۔
جن پر ناں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر،ناں مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اور نہ ہی محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تصویر ہے۔
عوامی حلقوں کا ٹی ایم اے سے سوال ہے کہ کیا پاکستان کو آزاد تخت لاہور والوں نے کروایا تھا ؟
جن پر مختلف اوقات میں عدالتوں میں کرپشن اور منی لانڈرنگ کے کیسز رہے اور عدالتوں سے تصدیق شدہ سزا یافتہ مجرم ہیں ۔

You may have missed