بہاولنگر: تھانہ کھچی والا کی حدود میں دوہرے قتل کا معاملہ، ڈی پی او کا نوٹس، ترجمان پولیس
بہاولنگر: تھانہ کھچی والا کی حدود میں دوہرے قتل کا معاملہ، ڈی پی او کا نوٹس، ترجمان پولیس
بہاولنگر: واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او محمد عمران پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ خود بھی موقع پر پہنچ گئے ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: علاقے کا سرچ آپریشن شروع، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ابتدائی معلومات کے مطابق معمولی لڑائی جھگڑا وجہ بنا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس کی جانب سے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، ڈی پی او محمد عمران
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران
ترجمان پولیس بہاولنگر