باجوڑ کے علاقے سلارزئی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اور ایک پولیو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار لقمان عمر (33 سال) اور ابو ہریرہ (25 سال) سکنہ درہ سلارزئی جاں بحق ہو گئے۔
باجوڑ کے علاقے سلارزئی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اور ایک پولیو اہلکار جاں بحق...