ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک خالد الطاف ہمارے کلاس فیلو ساتھی اور ماسٹر ملک عبدالباسط اعوان غنی ٹاؤن والے کے والد ملک الطاف ریٹائرڈ ٹیچر قضائے الہی سے پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک خالد الطاف ہمارے کلاس فیلو ساتھی اور ماسٹر ملک عبدالباسط اعوان غنی ٹاؤن والے کے والد ملک الطاف ریٹائرڈ ٹیچر قضائے الہی سے پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد رانا افضال۔عاطف غفور کیانی چوہدری غلام مرتضی ساجد گھمن غلام نبی طیب زاہد حسین انجم باو باو غلام فاروق ڈسپنسر محمد علی بلال کے کے چوہدری عارف رامے سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے