دلچسپ: اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ایکس پر پابندی کے خلاف درخواست کی ابتدائی سماعتوں میں بڑے پُرجوش انداز میں کہا تھا کہ تمام ہائیکورٹس میں ایکس بحالی کی درخواستیں دائر ہو گئی ہیں
دلچسپ: اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ایکس پر پابندی کے خلاف درخواست کی ابتدائی سماعتوں میں بڑے پُرجوش انداز میں کہا تھا کہ تمام ہائیکورٹس میں ایکس بحالی کی درخواستیں دائر ہو گئی ہیں دیکھتے ہیں کونسی ہائیکورٹ سب سے پہلے ایکس کُھلواتی ہے، بعد میں نجانے کیا ہوا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی اِس کیس سے متعلق سنجیدگی ختم ہو گی اور اپریل کے بعد سماعت تک نہ ہو سکی، ایک دو بار مقرر ہوا تو کازلسٹ سے منسوخ کر دیا گیا. اب سندھ ہائیکورٹ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ایکس بحال کر دیا گیا ہے لیکن حقیقتاً اِس کیس میں دلچسپی کسی ہائیکورٹ کی بھی نظر نہیں آئی. بظاہر فیصلہ سازوں کو یہ مناسب لگا کہ اب ایکس پر پابندی کی ضرورت نہیں رہی اور انہوں نے پابندی ہٹا دی