October 28, 2026

آئی ایم ایف کے پریشر اور معاشی بحران کے پیش نظر حکومت پرائمری سکولز کو چلانے سے قاصر

20240910_173008

آئی ایم ایف کے پریشر اور معاشی بحران کے پیش نظر حکومت پرائمری سکولز کو چلانے سے قاصر

13000 میں مزید 7000 سکولز شامل تعداد 20000 کرکے نجکاری تک پہنچانے کا منصوبہ بنا دیا گیا ہے

ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کے پاس وسائل کی کمی کے پیش نظر یہ سب پروگرام بنا دیا گیا حکومت نے ہاتھ کھڑے کردئیے

کنٹریکٹ پر تعینات کسی ملازم کو اب مستقل نہیں کیا جائے گا بلکہ گھر بھیجنے کا فیصلہ ہو چکا ہے

حکومت نے منصوبہ پیش کر دیا ہے

حکومت سکولز اور اساتذہ کی تنخواہوں اور اخراجات کا بوجھ اٹھانے سے قاصر ہے