October 28, 2026

*صاحبزادہ حامد رضا* *ہم چار لوگوں نے خان صاحب سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا اس ہفتے 8 بندوں کے علاوہ کوئی بھی پارلمینٹ کے اجلاس میں شریک نہیں ہو گا،*

20240910_173008

*صاحبزادہ حامد رضا*

*ہم چار لوگوں نے خان صاحب سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا اس ہفتے 8 بندوں کے علاوہ کوئی بھی پارلمینٹ کے اجلاس میں شریک نہیں ہو گا،*

*جن ارکان کو دھمکیاں مل رہی تھی ہم نے انکو مختلف گاڑیوں میں بیٹھا کر پارلیمنٹ سے نکال دیا تھا،*
*صرف آٹھ لوگوں نے پارلیمنٹ کا سیشن اٹینڈ کرنا تھا،*
*وہ بھی اس وجہ سے اگر کسی ایم این اے کو اپروچ کیا جاتا ہے اور وہ جوڈیشل پیکج کے حق میں ووٹ دیتا ہے تو اس پر ڈیفیکشن کلاز 62 ون ایف کے تحت کاروائی کی جائے گی-*