محکمہ جنگلات کے قیمتی درختوں کی کٹائی کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ روزانہ کی بنیاد قیمتی درختوں کا غائب ہونا معمول بن گیا۔ متعدد بار عوامی شکایات کے باوجود متعلقہ افسران نے کوئی نوٹس نہ لیا ۔اہل علاقہ کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔
محکمہ جنگلات کے قیمتی درختوں کی کٹائی کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ روزانہ کی بنیاد قیمتی درختوں کا غائب ہونا...