October 28, 2026

بہاولنگر/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو1122 بہاول نگر بتاریخ: 09 اکتوبر 2024 بہاول نگر: ریسکیو1122 نے ایئر ایمبولینس کے ذریعے پہلا مریض لاہور شفٹ کر دیا۔ بہاول نگر: غلام فرید ہارٹ اٹیک کا مریض تھا جسکا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں علاج ہونا ضروری تھا۔

20241008_150654

بہاولنگر/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو1122 بہاول نگر
بتاریخ: 09 اکتوبر 2024
بہاول نگر: ریسکیو1122 نے ایئر ایمبولینس کے ذریعے پہلا مریض لاہور شفٹ کر دیا۔
بہاول نگر: غلام فرید ہارٹ اٹیک کا مریض تھا جسکا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں علاج ہونا ضروری تھا۔
بہاول نگر: ہارٹ کے سیریس مریض کے لئے فوری طور پر ایئر ایمبولینس کا انتظام کیا گیا۔
بہاول نگر: ریسکیو 1122 نے بحفاظت مریض کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور منتقل کر دیا۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو ٹیم بہاولنگر راؤ شرافت۔۔محمد ارشد لیاقت علی سکھیرا ریسکیو ٹیم ہارون آباد۔