ریسکیو1122 کی ایئر ایمبولینس آج 09:00 بجے منچن آباد روڈ رن وے پر ٹیک آف کرے گی۔جس پر ڈی ایچ کیو سے ریفر ہونے والا مریض منتقل کیا جائے گا۔بہاول نگر سے لاہور منتقل ہونے پہلا مریض ہوگا جو ایئر ایمبولینس کے ذریعے شفٹ کیا جائے گا۔تمام میڈیا نمائیندگان سے اپیل کی جاتی ہے ٹھیک 09:00 بجے رن وے منچن آباد روڈ پر تشریف لے آئیں شکریہ۔