October 28, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے سےسیاسی ڈیرہ پر ڈویژن ذمہ دار مجلس تاجران محمد اویس عطاری ڈسٹرکٹ زمہ دار مجلس تاجران محمد مظفر عطاری تحصیل

IMG-20241009-WA0291

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے سےسیاسی ڈیرہ پر ڈویژن ذمہ دار مجلس تاجران محمد اویس عطاری ڈسٹرکٹ زمہ دار مجلس تاجران محمد مظفر عطاری تحصیل ہارون آباد نگران عبد العلیم عطاری سٹی ہارون آباد نگران محمد ندیم عطاری مدنی کی ملاقات مدنی بھائیوں نے چوہدری کاشف ثناء کو دینی کتاب کا تحفہ بھی دیا اور دعوت اسلامی کا ھفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع میں جو گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول بلمقابل سول اسپتال چشتیاں شریف میں ہو گا اس کے لئے بطور مہمان خصوصی دعوت دی جس میں سنتوں بھرا بیان نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری فر مائیں گے ملاقات میں وائیٹل گروپ کی تعمیر ترقی کے لیے دعا کی گئی اور حاجی سعید احمد صاحب کی صحت یابی کیلئے دعا کی گئی اور چوہدری کاشف ثناء کے والد محترم سابق چیئرمین بلدیہ حاجی محمد یاسین مرحوم کی مغفرت کی لئے بھی دعا کی گئی اللہ پاک حاجی صاحب کو جنت میں جگہ دے اس موقع پر چوہدری فیاض شاہد غوری ہدایت علی قاضی زاہد حسین انجم فراز احمد طاہر توگیروی چوہدری اشتیاق ندیم ظفر سمیت دیگر دوست احباب بھی موجود تھے دعوت اسلامی کے مدنی بھائیوں کے لئے مقامی شادی ہال میں دبنگ لیڈر چوہدری کاشف ثناء کی طرف سے پر تکلف دعوت کا بھی اہتمام کیا گیا