google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
64

سُپر اسٹار انجمن بیگم کی یہ تصویر فلم “جگ ماہی”سے لی گئی ہے

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سُپر اسٹار انجمن بیگم کی یہ تصویر فلم “جگ ماہی”سے لی گئی ہے یہ اُن دنوں کا قِصہ ہے جب سلطان راہی کے قتل کے بعد انجمن کی فلموں میں واپسی ہُوئی تھی، اور فلم سازوں نے پھر سلطان راہی والا کام انجمن سے لینا شروع کیا تھا، ایک لمبے عرصے بعد سلور اسکرین پر اس واپسی کو پنجابی فلم بینوں نے خوش آمدید کہا تھا، فلم نے بھی کامیابیاں سمیٹیں تھیں ،اس فلم میں اپنی وضع،قطع کے اعتبار سے انجمن ایک بارعب پنجابی جٹی کے روپ میں نظر آئیں ۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں