google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
50

عالیہ کا فلمی کیریئر الطاف حسین سے شادی کے بعد تھم ساگیا تھا، الطاف حسین کے لیے انہوں نے اپنا فلمی کیریئر قربان کر دیا تھا

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

عالیہ کا فلمی کیریئر الطاف حسین سے شادی کے بعد تھم ساگیا تھا، الطاف حسین کے لیے انہوں نے اپنا فلمی کیریئر قربان کر دیا تھا مگر وفا نہ مل سکی کہ بعد میں خود انہیں الطاف حسین اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے کو تیار نہ تھے،ہوسکتا ہے الطاف حسین انہیں گھر تک محدود رکھنا چاہتے ہوں ،؟ اختلافات اور طلاق کے بعد جب عالیہ دوبارہ فلموں میں واپس آئیں تو وہ کامیابیاں نہ سمیٹ سکیں جو شادی سے پہلے انہیں عروج تھا وہ نہ مل سکا،بہرحال عالیہ پرکشش اداکارہ تھیں انہوں نے فلمی پردہ پر بڑا شاندار کام کیا۔۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں