11

نیلی نے 80 کی دہائی میں جب فلمی دنیا میں قدم رکھا تو وہ پوری پاکستانی قوم کے دلوں کی دھڑکن بن گئیں

نیلی نے 80 کی دہائی میں جب فلمی دنیا میں قدم رکھا تو وہ پوری پاکستانی قوم کے دلوں کی دھڑکن بن گئیں۔ نیلی اُس وقت کی پاکستان کی اکلوتی اداکارہ تھیں جو پڑھی لکھی تھیں۔ نیلی نے گرایجوایشن کر رکھی تھی۔ نیلی وہ واحد آرٹسٹ تھی جو اپنے کام اور صلاحتیوں کی وجہ سے فلمی دنیا تک پہنچی تھی۔جبکہ اُس دور کی زیادہ تر اداکاراؤں کے پیچھے کوئی نہ کوئی سفارش ،پرچی اور سپورٹ ہوتی تھی،لیکن نیلی اُن سب سے الگ تھیں۔ نیلی بہت زیادہ پُر اعتمادلڑکی تھیں اور وہ تو رات کو دو بجے شوٹنگ سے فارغ ہوکر بھی اکیلی اپنی گاڑی لے کر گھر چلی جاتیں۔ لوگ ان کے بارے میں یہ کہتے تھے کہ بابرہ شریف کے بعد اگر صحیح معنوں میں کوئی اداکارہ آئی ہے تو وہ نیلی ہے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں