google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
46

اردو کے معروف فلم دارار کی ریکارڈنگ مکمل ہو گئی

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اردو کے معروف فلم دارار کی ریکارڈنگ مکمل ہو گئی۔

اس فلم کی ریکارڈنگ اسلام آباد کے مختلف خوبصورت اور دلکش جگوں میں کی گئی ہے۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اردو زبان کے معروف فلم دارار کی ریکارڈنگ مکمل تفصیلات کے مطابق اردو زبان کے معروف فلم دارار کی ریکارڈنگ مکمل ہو گیی ہے اس فلم کی ریکارڈنگ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف حسین اور دلکش خوبصورت جگوں میں کی گیی ہے اس خوبصورت فلم کے ڈائریکٹر قمر علی شاہ اور پروڈیوسر جواد علی شاہ ہے جنہوں نے دارار فلم پر بہت محنت کی ہے اس فلم میں معروف اداکار ارباز خان، باطین فاروقی، شالے ملک، ثناء ملک، معصومہ شاہ نے بہترین کام کیا ہے جو عوام کو بہت پسند آئے گا یاد رہے کہ لیکوال سجاد خان نے اس فلم کو لکھنے پر بہت محنت کی ہے اور آج اس فلم کی ریکارڈنگ مکمل کی۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں