خضدار کی یتیم لڑکی صغرا بی بی فریاد لیکر خضدار پریس کلب پہنچی ، مجھے اغوا اور تشدد و مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے ، انصاف فراہم کیاجائے ورنہ موت قبول کرلونگی ، والدہ کی قرآن پاک ہاتھ میں لیئے پریس کانفرنس میں شرکت کی ۔
خضدار کی یتیم لڑکی صغرا بی بی فریاد لیکر خضدار پریس کلب پہنچی ، مجھے اغوا اور تشدد و مبینہ...