روپرٹ نماہندہ واجد علی *سکھر پولیس* *ایس ایچ او تھانہ روہڑی کی دوران گشت اہم و کامیاب کاروائی*
روپرٹ نماہندہ واجد علی
*سکھر پولیس*
*ایس ایچ او تھانہ روہڑی کی دوران گشت اہم و کامیاب کاروائی*
تھانہ روہڑی کی حدود یونک شادی ہال کے قریب دوران پولیس گشت ملزمان واردات کے ارادے سے کھڑے پولیس کو دیکھتے ہی بھاگنے کی کوشش ناکام بنادی
پولیس اور ڈاکوؤں کی فائرنگ میں ایک ڈاکو کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ 2 ساتھی فرار
گرفتار ملزم کی شناخت *محمد یاسین ناریجو* کے نام سے ہوئی۔ملزم کے قبضے سے ٹی ٹی پستول بمہ گولیاں برآمد کی گئی۔مقدمات درج
CR. NO 240/2025 U/S 353,324,401,34 PPC OF PS ROHRI
CR.NO 241/2025 U/S 24 Sindh Arms Act Of Ps Rohri
جبکہ دیگر فرار ڈاکوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کا سرچ آپریشن جاری۔
ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے پولیس پارٹی کی بہترین کاروائی پہ شاباش کا پیغام*
*ترجمان سکھر پولیس*