سیکرٹری ہیلتھ پنجاب عظمت محمود اچانک دورے پر ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا پہنچ گئے۔
سیکرٹری ہیلتھ پنجاب عظمت محمود اچانک دورے پر ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا پہنچ گئے۔
آج مکمل راؤنڈ کے بعد رات تک سرگودھا ہی رکیں گے۔
ایم ایس ہسپتال سمیت ایڈمنسٹریشن کی دوڈیں لگ گئیں۔
سیکرٹری ہیلتھ پنجاب ڈی ایچ کیو ہسپتال میں متعدد شکایات پر پہنچے ہیں۔ زرائع