کیپٹن تیمور حسن شہید 💔
کیپٹن تیمور حسن شہید 💔
#بریگیڈیئر_راجہ_حسن_عباس بیٹے کے جنازے میں
#کیپٹن_تیمور_حسن_شہید جو 30 اگست کو اپنی نئی زندگی کا آغاز شادی کے ساتھ کرنے والے تھے، لیکن ربِ کریم نے ان کے نصیب میں شہادت کا تاج لکھ دیا۔ خوشیوں بھری محفلیں غم و صدمے میں بدل گئیں اور مہندی، بارات و ولیمہ کی رونقیں وطن کی خاطر قربان ہو گئیں۔ 🇵🇰
اللّٰہ تعالیٰ کیپٹن تیمور شہید کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور والدین، بہن بھائیوں و تمام اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ 🤲
#PakistanZindabad #PakArmyZindabad
❤️❤️❤️❤️
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰