ملتان کو بچانے کے لیے ایمر جینسی صورتحال میں رنگ پور سے لیکر علی پور اور دوسری طرف بصیرہ، چوک قریشی ، غازی گھاٹ تک پانی کو راستہ دینے کے لیے مختلف کٹ لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ملتان کو بچانے کے لیے ایمر جینسی صورتحال
میں رنگ پور سے لیکر علی پور اور دوسری طرف بصیرہ، چوک قریشی ، غازی گھاٹ تک پانی کو راستہ دینے کے لیے مختلف کٹ لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ملتان آرمی ھیڈ کوارٹر اور ڈی جی خان میٹرالرجی اور یورینیم سینٹرز کو بچانے کے لیے پانی کارخ باقی شہروں کی طرف کر دیا جاۓ گا۔
ڈی سی مظفر گڑھ کی ھنگامہ میٹنگ میں صحافیوں کو بریفنگ۔
اگر رنگ پور تک پنجاب، راوی، ستلج اور سندھ کا پانی 7 لاکھ ھوا تو صرف بیٹ کے علاقے متاثر ھونگے لیکن اگر 8 لاکھ سے تجاوز کر گیا تو رنگ پور مظفر گڑھ ، خان گڑھ ، روھیلانوالی ، شہر سلطان ، بیٹ میر ھزار، جتوئی بھی زد میں آ سکتے ھیں۔ذرائع