‏”چیف جسٹس، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس اطہر من اللہ” ‏ہم بحث اس لئے کررہے ہیں کہ الیکشن کمیشن نے کیسے خود سے آزاد امیدوار ڈکلیئر کردیا؟ ان کے پاس پاور نہیں، ہم نے ووٹرز کا تحفظ کرنا ہے،جسٹس منصور علی شاہ، بات ٹوکنے پر جسٹس منصور نے کہا مجھے مکمل کرنے دیں

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈپٹی کمشنر خوشاب ذیشان شبیر رانا کی زیر صدارت وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے عوامی بہبود کے اقدامات کے حوالے سے ایک اعلی ق سطحی اجلاس کا انعقاد ڈی سی آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) خالد عباس،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) احمد صہیب،چا روں تحصیلوں کے اسسٹنٹ