209

مخصوص نشستوں کا کیس ہم نے بطور سپریم کورٹ سر ریت میں دبا لئے ہیں، لاپتہ افراد کے کیسز ہیں، بنیادی حقوق کی پامالیاں ہیں، یہ سب سیاسی مقدمات نہیں انسانی حقوق کا معاملہ ہے، ہم سب ماضی کی بات کرتے ہیں آج کی کیوں نہیں؟ جسٹس اطہر من اللہ

مخصوص نشستوں کا کیس

ہم نے بطور سپریم کورٹ سر ریت میں دبا لئے ہیں، لاپتہ افراد کے کیسز ہیں، بنیادی حقوق کی پامالیاں ہیں، یہ سب سیاسی مقدمات نہیں انسانی حقوق کا معاملہ ہے، ہم سب ماضی کی بات کرتے ہیں آج کی کیوں نہیں؟ جسٹس اطہر من اللہ

ہمیں کسی دن تو کہنا ہو گا بس بہت ہو گیا،میری نظر میں آج بھی سب سے اہم درخواست اس عدالت میں 8 فروری الیکشن میں دھاندلی کی ہے، جسٹس اطہر من اللہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں