76

*‏ انتہائی دلچسپ* *جو کچھ ملک میں ہو رہا تھا وہ تلخ حقیقت اور سب کے سامنے ہے، جسٹس اطہر من اللہ*

*‏ انتہائی دلچسپ*

*جو کچھ ملک میں ہو رہا تھا وہ تلخ حقیقت اور سب کے سامنے ہے، جسٹس اطہر من اللہ*

*اگر کوئی امیدوار پارٹی وابستگی ظاہر کرکے پیچھے نہیں ہٹ سکتا تو الیکشن کمیشن کیسے اسے آزاد قرار دے سکتا ہے؟ جسٹس منیب اختر*

*پی ٹی آئی کیس میں فریق ہے نہ کوئی منتخب نمائندہ، چیف جسٹس*

*جس کیس کے دلائل ہمارے سامنے ہوئے ہیں اسی تک رہیں گے، چیف جسٹس فائز عیسی*

*عدالت کے سامنے مقدمہ سنی اتحاد کونسل کا ہے کہ مخصوص نشستیں دی جائیں، چیف جسٹس*

*جو مقدمہ ہمارے سامنے ہی نہیں اس حوالے سے بحث کیوں کی جا رہی ہے، چیف جسٹس*

*الیکشن کمیشن کے فیصلے اچھے بھی ہونگے برے بھی، چیف جسٹس*

*جو فیصلہ چیلنج ہی نہیں ہوا اسے اچھا یا برا کیسے کہ سکتے ہیں؟ چیف جسٹس*

*کوئی پریشر تھا یا نہیں تھا اس سے ہمارا لینا دینا نہیں، دنیا کو کیا معلوم ہے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، چیف جسٹس*

*ججز اس پر فیصلہ کرتے ہیں جو فائل میں موجود ہو نہ کہ دنیا کے علم میں ہو، چیف جسٹس*

*اعلی ترین عدالت ہوتے ہوئے سپریم کورٹ کا کام ہے کہ عوام حق رائے دیہی کا دفاع کرے، جسٹس منصور علی شاہ*

*بنیادی سوال یہی ہے کہ الیکشن کمیشن کسی کو ازخود کیسے آزاد قرار دے سکتا ہے، جسٹس منصور علی شاہ*

*بطور جج میرا حلف ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق چلوں گا، چیف جسٹس*

*آئین کا دفاع کرنا ہے تو آئین کے مطابق ہی شفاف انتخابات ضروری ہیں، جسٹس اطہر من اللہ*

*بنیادی حقوق میں ووٹ کا حق اہم ترین ہے، جسٹس اطہر من اللہ*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں