137

عنوان: قومی شاہراھ اختر آباد کے قریب دو مسافر بسوں میں ٹکراؤ، 2 افراد معمولی زخمی، موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی۔ ریسکیو 1122`*

*پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122) اوک

*`عنوان: قومی شاہراھ اختر آباد کے قریب دو مسافر بسوں میں ٹکراؤ، 2 افراد معمولی زخمی، موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی۔ ریسکیو 1122`*

رینالہ خورد: کالر کے مطابق قومی شاہراھ اختر آباد کے قریب دو بسوں میں تصادم۔ ریسکیو 1122

رینالہ خورد: زخمیوں اور عینی شاہدین کے مطابق پیچھے والی بس آگے جانے والی بس سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو 1122

رینالہ خورد: حادثہ میں بس میں بیٹھے 2 مسافر معمولی زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122

رینالہ خورد: اطلاع ملنے پر ایمبولینس فوراً جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122

رینالہ خورد: ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی۔ ریسکیو 1122

رینالہ خورد: زخمیوں میں شاہد شاہ ولد صفدر شاہ (40 سال تقریباً) اور حیدر علی ولد غلام علی (18 سال تقریباً) شامل ہیں۔ ریسکیو 1122

میڈیا کوآرڈینیٹر
*پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122)، اوکاڑہ*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں