”چیف جسٹس، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس اطہر من اللہ”
ہم بحث اس لئے کررہے ہیں کہ الیکشن کمیشن نے کیسے خود سے آزاد امیدوار ڈکلیئر کردیا؟ ان کے پاس پاور نہیں، ہم نے ووٹرز کا تحفظ کرنا ہے،جسٹس منصور علی شاہ، بات ٹوکنے پر جسٹس منصور نے کہا مجھے مکمل کرنے دیں
ہم نے آئین کے مطابق چلنا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ہمیں ایک ببل میں نہیں رہنا چاہیے، اگر شفاف الیکشن نہیں ہوئے تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہے اور ہم اپنے حلف کی خلاف ورزی کررہے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ