101

‏الیکشن کمیشن کے نئے قانون کے مطابق الیکشن 2024 کا ریکارڈ صرف ایک سال تک محفوظ رکھا جائے گا


‏الیکشن کمیشن کے نئے قانون کے مطابق الیکشن 2024 کا ریکارڈ صرف ایک سال تک محفوظ رکھا جائے گا
‏اس کے بعد جلا دیا جائے گا
‏پہلے یہ مدت پانچ سال تھی
‏قوم کو معلوم ہے یہ گھٹیا قانون کس کے کہنے پر اور کس کی سہولت کاری کیلئے بنایا گیا ہے
‏ایک طرف عدلیہ پر دباؤ ڈال کر کیسز ایک سال تک لٹکائے جائیں گے
‏اور سال بعد کہہ دیا جائے گا کہ ہمارے پاس تو ریکارڈ ہی نہیں ہے
‏اس حوالے سے چاروں چیفس ایک پیج پر ہیں
‏پاکستان کسی بہت بڑی سازش کا شکار ہو چکا ہے کہ جس پہ عمل کرتے ہوئے ملٹری اسٹیبلشمنٹ سب کچھ روند کر ہر صورت اپنے بیرونی آقاؤں کی خواہش پر پاکستان کے ٹکرے کرنا چاہتی ہے
‏ایک بڑا عوامی احتجاج ہی اسے روک سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں