سکھر سندھ ۔۔ بیورو چیف دعا آن لاین نیوز سید نصیر حسین۔ زیدی آج سے بارہ سال پہلے ستمبر 2010 میں پاکستان میں سیلاب آیا تو اقوام متحدہ کی سفیر اور ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ انجلینا جولی پاکستان کے دورے پر تشریف لائیں تاکہ پاکستان کی امداد کا تعین کیا جائے ۔اس وقت پاکستان کے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی تھے

ہارون اباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) بزم بابا فرید گنج شکر رحمت اللہ علیہ کی جانب سے جشن فرید و امن کانفرنس مقامی مارکی بنگلہ روڈ ہارون اباد بزم بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمت اللہ علیہ ہارون اباد کی طرف سے جشن فرید امن کانفرنس کا اہتمام کیا گیا