*سپریم کورٹ میں کل لودھراں، گوجرانوالہ کے 2 قومی اسمبلی حلقوں کے کیسز میں ’’ری کاؤنٹنگ‘‘ کے کیسز مقرر ہیں۔ ایک کیس پی پی 133 ننکانہ صاحب کا ہے۔ بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس عقیل عباسی شامل ہیں۔*
*نوٹ: ان حلقوں میں 8 فروری کو تحریک انصاف کے امیدوار جیتے، بعد میں عجب قسم کی ری کاؤنٹنگ کی گئی، جس میں مسترد ووٹ بڑھ گئے اور سیٹیں نواز لیگ جیت گئی۔*