170

‏☆جب جسٹس امجد رفیق نے عمران خان کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کیا اور چھٹی پر گئے تو انکی واپسی کا انتظار کئے بغیر جسٹس عالیہ نیلم نے اس آرڈر کو کینسل کر کے عمران خان کی گرفتاری کا راستہ دیا

☆اس سے قبل ماڈل ٹاون کیس کی انکوائری کیلئے سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کے آرڈر پر ہائیکورٹ جج جسٹس عالیہ نیلم سمیت 3 رکنی بینچ نے stay آرڈر جاری کر دیا جس کیلئے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو طلب کرنے کی زحمت بھی نہ کی ایڈووکیٹ جنرل اویس قادر اپنا موقف دینے پہنچے تو انہیں توہین عدالت میں شوکاز جاری کر دیا جس پر انہوں نے عہدے سے استعفی دے دیا آ یہ تاریخ کا انوکھا واقعہ تھا
14 فروری 2020 کو سپریم کورٹ نے اس سٹے آرڈر کیخلاف اپیل سنتے ہوئے نیا بینچ بنانے اور 3 ماہ میں فیصلے کا حکم دیا اس دفعہ 7 رکنی بینچ بنا اور جسٹس عالیہ نیلم اس میں شامل تھیں ہر سماعت پر صرف جسٹس عالیہ نیلم کی غیر حاضری کے باعث سماعت ملتوی ہوتی رہی سپریم کورٹ کے دیئے ہوئے 90 دن سالوں میں بدلتے چلے گئے جسٹس عالیہ نیلم کے خلاف کوئی کاروائی ہوئی نہ کوئی ریفرنس
بالآخر انہیں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کیلئے نامزد کر دیا گیا

یہ ہاتھ کی وہ لکیریں ہیں جن سے مستقبل دیکھا جا سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں