سکھر سندھ
بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
اسلام آباد: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف آئندہ ہفتے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ انہیں اس دورے کی دعوت وزیر اعظم شہباز شریف نے باکو کے دورے کے دوران دی تھی۔
آذربائیجان کے صدر اس ماہ کی 12 تاریخ کو یہاں پہنچیں گے۔ وہ صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے جو ان کے اعزاز میں ایوان صدر میں ضیافت دیں گے