ہارون اباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) بزم بابا فرید گنج شکر رحمت اللہ علیہ کی جانب سے جشن فرید و امن کانفرنس مقامی مارکی بنگلہ روڈ ہارون اباد بزم بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمت اللہ علیہ ہارون اباد کی طرف سے جشن فرید امن کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر کفائت اللہ چوہان ایس ڈی پی او سرکل ہارون آباد راؤ محمد سلیم ۔قائدین اتحاد البین المسلمین و ممبران ڈویژنل ڈسٹرکٹ اور مقامی امن کمیٹیز و مقامی افسران محکمہ جات ایس ایچ او سٹی ماجد اقبال ۔ایس ایچ او صدر مہرعبدالجبار ۔صدر میاں وحید ناصر بابا فرید الدین گنج شکر رحمت اللہ علیہ جنرل سیکرٹری راشد نور غوری کی زیر قیادت پروگرام منعقد کیا گیا پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قران پاک سے ہوا نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پڑھی گئی سید پھول شاہ صاحب نے امن کے سلسلہ میں اپنا اظہار خیال کیا اس کے ساتھ ساتھ سید احمد کمال شاہ ۔سید انوار حسن شاہ ۔بہاول نگر سے ائے ہوئے ہمارے محترم مہمان سید امجد شاہ ۔حافظ پیر نذرمحمد توگیروی۔ حضرت مولانا پیر مسعود قاسم قاسمی ۔اس کے علاوہ تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اس پروگرام میں شامل تھے انجمن تاجران ال پاکستان کے نائب صدر ڈاکٹر ذوالفقار قریشی۔سعو فاروق خان چغتائی سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران سلمان قریشی منیر احمد عبد الجبار۔کاشی بھائی۔حاجی یونس صراف رانا فیاض ملی شوز۔ڈاکٹر راشد سعدی عظمت مدنی سیکیورٹی فورسز سیاسی سماجی شخصیات جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سمیت دیگر میڈیا نمائندگان وکلا حضرات نے اس امن کانفرنس میں حصہ لیا اخر میں ملک قوم کی ترقی اور سالمیت کے لیے دعا کی گئی انے والے تمام معزز مہمانوں کے لیے پر تکلف اعشائیہ بھی دیا گیا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]