لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل این اے117 لاہور سے علیم خان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روکنے کےلئے انتخابی عذرداری پر سماعت کا فیصلہ جاری کردیا گیا
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل
این اے117 لاہور سے علیم خان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روکنے کےلئے انتخابی عذرداری پر سماعت کا فیصلہ جاری کردیا گیا
عدالت الیکشن پیٹیشن پر سماعت یکم اگست تک ملتوی کرتی ہے۔ فیصلہ
عدالت الیکشن کمیشن کے وکیل کو ریکارڈ پیش کرنے کی مہلت دیتی ہے۔ فیصلہ
[: لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل میں این اے 118سے حمزہ شہباز کی نا اہلی کے لیے الیکشن پیٹیشن پر سماعت
الیکشن ٹریبونل نے انتخابی عذرداری پر سماعت 25 جولائی تک ملتوی کردی
الیکشن کمیشن کی طرف سے ریکارڈ پیش کرنے کے لیے مہلت طلب کی گئی